اگر ھم کہیں اور وہ مسکرا دیں - جگجیت سنگھ، چترا سنگھ from muskura Watch Video
Preview(s): Play Video: (Note: The default playback of the video is HD VERSION. If your browser is buffering the video slowly, please play the REGULAR MP4 VERSION or Open The Video below for better experience. Thank you!)
Description: اگر ھم کہیں اور وہ مسکرا دیںnھم انکے لئے زندگانی لٹا دیںnnہر اک موڑ پر ہم غموں کو سزا دیںnچلو زندگی کو محبت بنا دیںnnاگر خود کو بھولے تو کچھ بھی نہ بھولےnکہ چاہت میں انکی خدا کو بھلا دیںnnکبھی غم کی آندھی جنھیں چھو نہ پائےnوفاوں کی ہم وہ نشیمن بنا دیںnnقیامت کے دیوانے کہتے ہیں ہم سےnچ